14 اکتوبر 2017 - 16:04
امریکی سابق وزير خارجہ: ٹرمپ دنیا میں امریکہ اور امریکی عوام کی آبروریزی کررہے ہیں

امریکہ کی سابق وزير خآرجہ اور سابق صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو امریکہ کے لئے دنیا میں عدم اعتمادی کا باعث قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر غلط اور بیہودہ اقدامات کے ذریعہ امریکہ اور امریکی عوام کی آبروریزی کررہا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی سابق وزير خارجہ اور سابق صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو امریکہ کے لئے دنیا میں عدم اعتمادی کا باعث قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر غلط اور بیہودہ اقدامات کے ذریعہ امریکہ اور امریکی عوام کی آبروریزی کررہا ہے۔

کلنٹن نے کہا کہ امریکہ کے اقدامات خطرناک ہیں جو پوری دنیا کے لئے خطرے کا باعث ہیں ۔ امریکی صدر ٹرمپ عالمی سطح پر امریکہ کو بد عہد اور بد اعتماد بنا کر پیش کررہا ہے۔

.......

/169